Tag Archives: israel

اسرائیل غیرقانونی اقدامات بند اور مسلمانوں کے مقدس مقامات کا احترام کرے،دفترخارجہ

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کی طرف سے مسجد الاقصیٰ کے احاطے کا دورہ کرنے کے اشتعال انگیز اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے غیر قانونی اقدامات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مسجد الاقصیٰ ایک مقدس مقام ہے جس کا دنیا …

Read More »