Tag Archives: italy

اٹلی کشتی حادثہ؛ پاکستانی وہاں تک کیسے پہنچے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانیوں کی ہلاکت کی تحقیقات ایف آئی اے نے شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز اٹلی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 پاکستانیوں سمیت 60 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ اٹلی میں 28 پاکستانی جاں …

Read More »