Tag Archives: jang news

گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر نواز الدین ہوٹل منتقل ہوگئے

فائل فوٹو ماں مہر النساء صدیقی اور اہلیہ عالیہ صدیقی کے درمیان جائیداد پر جھگڑے سے تنگ آکر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین ہوٹل منتقل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین کے والد سے منسوب ان کے خوابوں کا گھر جس میں 6 بیڈرومز، 2 بڑے …

Read More »

ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا

—فائل فوٹو امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز ہے جبکہ پاکستان روپیہ پھر ناقدری کا شکار ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو …

Read More »

شوٹنگ سیٹ پر حملہ، زخمیوں کیلئے دعاؤں کی اپیل

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نبیل قریشی کے بعد اداکارہ حرا مانی، چایلڈ آرٹسٹ فلک شہزاد اور خوشی ماہین نے بھی شوٹنگ کے دوران ہونے والے حملے کی شدید مذمت کردی اور زخمی عملے کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

اداکاروں پر حملہ، ماہرہ خان نے سوالات اٹھا دیے

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکارہ حرا مانی، ڈائریکٹر نبیل قریشی اوران کی ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے سوال اٹھادیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبرو اداکارہ نے ڈائریکٹر نبیل قریشی کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیان میں …

Read More »

اداکارہ حرا مانی اور ڈائریکٹر نبیل قریشی پر حملہ

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ حرا مانی، فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی اور دیگر عملے پر علاقہ مکینوں نے حملہ کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر میں نجی ٹی وی کے ڈرامے کی شوٹنگ جاری تھی کہ علاقہ مکینوں …

Read More »

فلم پٹھان کے گانے پر یوگی آدتیہ ناتھ نے بتصرہ کردیا

بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ کی فلم پٹھان کے گانے پر تبصرہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گانے بے شرم رنگ میں فلمائے گئے مناظر پر یوگی آدتیہ ناتھ نےگفتگو کی اور کہا کہ فلم میں ایسے مناظر …

Read More »

گلوکارہ بیونسے نے ریکارڈ 32 گریمی ایوارڈز جیت لیے

بیونسے – فوٹو: فائل امریکی گلوکارہ و موسیقار بیونسے نے میوزک کے عالمی ایوارڈز گریمی میں مجموعی طور پر ریکارڈ 32 ایوارڈز جیت لیے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیونسے نے رواں ایونٹ کے دوران 4 ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔  واضح رہے کہ بیونسے سے قبل 31 …

Read More »

میری ماں کو شوہر عادل نے مارا، راکھی ساونت کا الزام

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل خان درانی سے متعلق کہا ہے کہ ’میری ماں کو تم نے مارا ہے‘۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو میں راکھی ساونت نے اپنے شوہر پر والدہ کی سرجری کےلیے رقم ادا نہ کرنے کا الزام لگایا۔ پیر کو میڈیا …

Read More »

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا

فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ عارف حبیب سیکیورٹیز کے اختتامی نوٹ کے مطابق حکومت کے گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ سیٹل کرنے کی خبروں پر مارکیٹ تیز رہی۔  پی ایس ایکس …

Read More »

سری دیوی کی پانچویں برسی پر ’انگلش ونگلش‘ چین میں ریلیز ہوگی

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی فلم ’انگلش ونگلش‘ 24 فروری کو ان کی پانچویں برسی کے موقع پر چین میں ریلیز ہوگی۔ یہ فلم چین کے 6 ہزار سنیما گھروں میں دکھائی جائے گی، 2012 میں فلم کا عالمی پریمیئر ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹویل کے دوران ہوا تھا جہاں موجود …

Read More »