متحدہ عرب امارات میں مقیم پورٹ ٹرمینل آپریٹر کا منصوبہ ہے کہ وہ پاکستانی شہر کراچی اور شارجہ میں خور فکن بندرگاہ کے درمیان تیز ترین سمندری راستے کا استعمال کرتے ہوئے شپنگ لائنوں کے ذریعے براہ راست رابطہ قائم کرے۔ گلفٹینر کمپنی کا آغاز 1976ء میں شارجہ میں مشرق …
Read More »Pakistan down New Zealand in third ODI to seal series – SUCH TV
Dominant Pakistan put on an all-round show to storm past New Zealand in the third PAK vs NZ ODI to win the five-match series 3-0 with two games to spare. The third PAK vs NZ ODI of the five-match series was played at the National Bank Cricket Arena on Wednesday. …
Read More »PAK vs NZ: New Zealand win toss, elect to bowl first in third ODI – SUCH TV
New Zealand won the toss on Wednesday and opted to bowl first in the third fixture of the five-match One Day Internation (ODI) series against Pakistan at the National Bank Cricket Arena in Karachi. Pakistan are leading the series 2-0 and eyeing series victory. Both sides have made three changes …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، ملیر میں ژالہ باری
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش ہوئی جبکہ ملیر میں ژالہ بازی کی فوٹیج بھی سماء کو موصول ہوگئی۔ کراچی میں اتوار کی دوپہر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، گرمی کی شدت میں کمی کے ساتھ لوگوں کے چہروں پر …
Read More »کراچی میں کار سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ایک کار سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بھاگنے کی کوشش کی، پیچھا کرکے پکڑا۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پارکو کی لائن سے چوری کیلئے ایک گھر کرائے پر لے کر اس میں …
Read More »متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے خوشخبری
متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا۔ ویزاسینٹرمیں عوام کی سہولت کے لئے 11کاونٹر قائم کیے گئے۔ویزاسینٹرکے قیام سے ویزے کے لئے شہریوں کو اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔ …
Read More »ٹھٹھہ ٹریفک حادثہ؛جاں بحق ہونے والے نو دوستوں کی میتیں کراچی منتقل
ٹھٹھہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نو دوستوں کی میتیں ٹھٹہ سے کراچی منتقل کردی گئیں۔ ٹھٹھہ قومی شاہراہ چلیا کےقریب ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ٹرک کی ٹکر سے سوزوکی پر سوار نو افراد جان سے گئے۔سوزوکی مکمل تباہ ہوگئی۔نودوست پکنک ماننے کینجھر جھیل گئے تھے۔حادثے کا …
Read More »کراچی: عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے
کراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ کراچی سے حیدر آباد جانے والے مسافروں سے 2 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔ مسافروں کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانے والے مسافروں سے 2300 …
Read More »کےالیکٹرک کیلئےبجلی کی قیمت میں58 پیسےفی یونٹ اضافےکی منظوری
نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نےکےالیکٹرک کیلئےبجلی کی قیمت میں58 پیسےفی یونٹ اضافےکی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرانے فروری کےماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مدمیںکےالیکٹرک کیلئےبجلی کی قیمت میں58 پیسےفی یونٹ اضافےکی منظوری دیدی ،جس کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک نےنیپرا سےایک روپیہ 66 پیسےفی یونٹ اضافے کی …
Read More »کراچی: رمضان کا آغاز ہوتے ہی پھل کی قیمتوں میں اضافہ
مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے: آئی ایم ایف بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیگر مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے بھی مالی تعاون یقینی بنانا ہے، ان مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ …
Read More »