Tag Archives: Katrina Kaif

کترینہ کیف بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے بخار میں مبتلا

اسکرین گریب بھارتی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی مشہور گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے ری مکس ورژن میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ بھارتی باربی ڈول نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔ کترینہ کیف کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے …

Read More »

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کی پہلی سالگرہ کہاں منائیں گے؟

فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی وکی کوشل اور کترینہ کیف کی شادی کو اگلے ماہ ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کترینہ اور وکی اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے کے لیے مالدیپ جائیں گے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا …

Read More »

کترینہ، عالیہ، دپیکا کی شہرت کم کیسے ہوگئی؟

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف، ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور گنگو بائی عالیہ بھٹ اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں بلکہ اُن سے یہ اعزاز اداکارہ سمانتھا رُتھ نے چھین لیا ہے۔ بھارتی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ میں ڈانس کرنے …

Read More »

کترینہ کیف کی ہربھجن سنگھ کیساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

فوٹو، بھارتی میڈیا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکاروں ایشان کھٹر اور سدھانت چترویدی کے ساتھ ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے ہونے …

Read More »

کترینہ کیف کی شخصیت میں شادی کے بعد کیا تبدیلی آئی؟

کترینہ کیف، فائل فوٹو   بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے شادی کے بعد اپنی شخصیت میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں بات کی ہے۔  کترینہ کیف آج کل اپنے ساتھی اداکاروں ایشان کھٹر اور سدھانت چترویدی کے ساتھ نئی فلم ’فون بھوت‘ کی پروموشن …

Read More »

وکی کوشل کا کترینہ کیف کی فلم ’فون بھوت‘ پر دلچسپ تبصرہ

فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ، اداکارہ کترینہ کیف کی نئی فلم’فون بھوت‘ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ وکی کوشل نے اپنی انسٹا اسٹوری پر کترینہ کیف کی فلم’فون بھوت‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا …

Read More »

ہیلوون پر کترینہ کیف نے کس کا روپ دھارا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ہیلووین کے موقع پر ہارلی کوئین کا روپ دھار لیا۔ کترینہ کیف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہارلی کوئین کے روپ میں چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اُنہیں سیارہ رنگ کی دھاری دار شارٹس کے ساتھ …

Read More »

کترینہ کیف کا وکی کوشل کی پریشان کردینے والی عادت سے متعلق دلچسپ انکشاف

کولاج، فائل فوٹوز بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف نے شوہر و اداکار وکی کوشل کی اچھی بری عادات سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شوہر وکی کوشل سے متعلق بات کی ہے۔ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ وکی کوشل کا ڈانس …

Read More »

کترینہ کیف نے ’الفاظ‘ زیب تن کرلیے

فوٹو بشکریہ کترینہ کیف انسٹاگرام بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے ایک مرتبہ پھر سب کی بھرپور توجہ حاصل کرنے کے لیے کچھ الگ کیا۔ انسٹاگرام پر کترینہ کیف نے اپنی 2 تصویریں شیئر کیں جس میں ان کی شرٹ پر بہت سارے انگریزی الفاظ لکھے ہیں۔ اداکارہ …

Read More »

کترینہ کیف صرف شکل سے ہی معصوم نظر آتی ہیں، سدھانت چترویدی

فائل فوٹو بالی ووڈ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار سدھانت چترویدی نے کترینہ کیف کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ بظاہر معصوم نظر آتی ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ سدھانت چترویدی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی نئی فلم ’فون بھوت‘ میں کترینہ کیف کے …

Read More »