Tag Archives: Katrinakaif

کترینہ کیف بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے بخار میں مبتلا

اسکرین گریب بھارتی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی مشہور گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے ری مکس ورژن میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ بھارتی باربی ڈول نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔ کترینہ کیف کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے …

Read More »

سلمان خان کی زرین خان کیساتھ فلم پر کترینہ کیف کا طنزیہ تبصرہ

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  کہا جاتا ہے کہ 2010ء میں سلمان خان نے فلم ’ویر‘ میں اداکارہ زرین خان کے مدِ مقابل کام کرنے کی صرف اس لیے ہامی بھری تھی کہ زرین خان اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترنہ کیف جیسی دکھائی دیتی تھیں۔ اس تاثر سے متعلق بھارتی …

Read More »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے نیویارک میں سیرسپاٹے

گزشتہ سال مہنگی ترین شادی کرنے والی بھارتی فنکار جوڑی، اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ نیویارک سٹی میں موجود کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی نئی تصویروں سے مداحوں کو آج صبح ٹریٹ دی …

Read More »

سابقہ گرل فرینڈز، کترینہ کیف اور لولیا وینچر نے سلمان خان کی سالگرہ کیسے منائی ؟

تصاویر بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارتی فلم انڈسٹری کے سلمان خان عرف سلو بھائی آج اپنی 56 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ سلمان خان کی اپنی بھانجی کے ہمراہ کاٹے گئے کیک کی ویڈیوز سمیت اُن کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں، اس بار سلمان …

Read More »

کترینہ کیف کی نئی پڑوسن انوشکا شرما نے میڈیا کا کیوں شکریہ ادا کیا ؟

انوشکا شرما نے بیٹی وامیکا کی تصویریں جاری نہ کرنے پر میڈیا کا شکریہ ادا کر دیا  بھارتی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے سوشل میڈیا پر مین اسٹریم میڈیا اور فوٹوگرافرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ انوشکا شرما نے گزشتہ روز اپنے …

Read More »

کترینہ کیف کے حلوے کے ٹوئٹر پر چرچےِ، ’حلوہ‘ ٹرینڈ کرنے لگا

تصویر بشکریہ ٹوئٹر ٹرینڈنگ بھارتی ’چکنی چمیلی‘ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے گزشتہ ہفتے شادی ہوئی جس کے تا حال سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ میڈیا سے لاکھ دور بھاگنے اور اپنے نجی معاملات کو میڈیا کی آنکھ سے بچانے والی نوبیاہتا جوڑی کترینہ کیف اور …

Read More »

سلمان خان، رنبیر کپور نے کترینہ کیف کو شادی پر کیا تحفہ دیا ؟

بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف شادی کر کے، کروڑوں دلوں کو توڑ کر پیا گھر سدھار چکی ہیں جبکہ تا حال میڈیا اُن کی شادی کی خبروں سے متعلق دلچسپ حقائق مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کترینہ کیف اور …

Read More »

کترینہ کیف کو دیکھ کر سنی کوشل کے آنسو نکل آئے

باربی ڈول کترینہ کیف گزشتہ ہفتے پیا گھر سدھار گئی ہیں جبکہ اُن کی نئی فیملی ’سُسرال‘ کے افراد  بانہیں کھولے اُن کا استقبال کر رہے ہیں۔ کترینہ کیف اور اُن کے شوہر، اداکار وکی کوشل کی جانب سے آہستہ آہستہ اپنی شادی کے خوبصورت، یادگار لمحات اپنے مداحوں کے …

Read More »

کترینہ کیف سے پہلے وکی کوشل کا کس اداکارہ کیساتھ افیئر تھا؟

تصویر بشکریہ انسٹا گرام  بھارتی اداکارہ کترینہ کیف پیا گھر سدھار گئی ہیں اور اب اُن کے دولہا میاں کے ماضی سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل کی باربی ڈول کترینہ کیف سے شادی سے قبل بھارتی اداکارہ ہرلین سیٹھی کے ساتھ افیئر تھا …

Read More »