Tag Archives: lahore qalandars movie

فلم لاہورقلندرسلوراسکرین پر دھوم مچانےکوتیار،ٹریلرجاری

میٹھی عید کو اورمیٹھا کرنے فلم لاہورقلندر(Lahore Qalandars)سلوراسکرین پر دھوم مچانے آرہی ہے۔ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے چرچے ہیں ،بڑے پردے پر فلم لاہور قلندرکا شائقین کوبے صبری سے انتظارہے۔ عید الفطرپراداکارہ صائمہ نوراورالتمش بٹ کی فلم دھوم مچائے گی۔فلم میں رومانس کامیڈی …

Read More »