Tag Archives: loans

والد کی میوزیکل ٹیم کیخلاف نفرت آمیز پیغامات جاری نہ کریں، کے کے کی بیٹی کی اپیل

فوٹو: سوشل میڈیا کولکتہ میں لائیو میوزک کنسرٹ کے دوران انتقال کر جانے والے معروف بھارتی گلوکار کرشناکمار کناتھ (المعروف کے کے) کی بیٹی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے آنجہانی والد کی میوزیکل ٹیم کے خلاف نفرت آمیز الفاظ استعمال نہ کریں۔  اتوار کو اپنے …

Read More »

انڈرورلڈ کے دباؤ کی وجہ سے 90ء کے عشرے میں کام نہیں ملا، سونالی باندرے کا انکشاف

  فوٹو: فائل بالی ووڈ اداکارہ اور 1990 کے عشرے کی فلموں میں زیادہ تر ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی سونالی باندرے نے کہا ہے کہ ان کے کیریئر کے ابتدائی سالوں میں انہیں کافی فلموں میں انڈرورلڈ کی وجہ سے کام نہیں دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا …

Read More »

شاہ رخ کی فلم پٹھان کا پوسٹر اداکار ادریس البا کی بیسٹ سے مماثل قرار

فوٹو: سوشل میڈیا بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ کی آئندہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’پٹھان‘ کا پوسٹر برطانوی اداکار ادریس البا کی فلم ’بیسٹ‘ سے مماثل قرار دیا جارہا ہے، تاہم شاہ رخ خان کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ کنگ خان ادریس البا سے زیادہ بہتر …

Read More »

شاہ رخ خان اور سلمان خان میں بڑا کون ہے؟

فائل فوٹو بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے سلمان خان کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ اور ذاتی تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے درمیان بڑا کون ہے۔  سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے گزشتہ روز 25 جون کو انڈسٹری …

Read More »

بطورِ اداکارہ معیشت اور سیاست پر بات نہیں کرسکتی؟ ثمینہ پیرزادہ کا سوال

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ ملک کے حالات دیکھ کر اُن کا دل دُکھتا ہے۔ ثمینہ پیرزادہ کا شمار اُن شوبز شخصیات میں ہوتا ہے جو اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ملک کی موجودہ صورتحال سے متعلق اپنے …

Read More »

سدھو موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا

فائل فوٹو بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں یوٹیوب نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے آخری گانے SYL کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا ہے، گانا 23 جون کو ریلیز کیا گیا تھا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ نے برقع پہن کر ڈانس کرنیوالی ویڈیو ڈیلیٹ کردی

اسکرین گریب ایرانی نژاد بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی نے اپنی برقع پہن کر ڈانس کرنے والی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی۔ گزشتہ دنوں بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 9 کی کنٹسٹنٹ اور بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں …

Read More »

زرنش خان نے 17 سال کی عُمر میں شادی کیوں کی؟

فائل فوٹو پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ زرنش خان نے 17 سال کی عُمر میں شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ زرنش خان نے اپنی اداکاری کی مہارت اور خوبصورت انداز سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنا مقام مضبوط کیا ہے۔ تاہم، حال ہی میں تابش ہاشمی کے ٹاک …

Read More »

رنبیر کپور اپنی پہلی بیوی سے ملنے کیلئے بےتاب

فائل فوٹو رواں سال 14 اپریل کو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی کرنے والے بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی پہلی بیوی سے ملنے کے لیے بےچین ہیں۔  رنبیر کپور اپنی اگلی دو بلاک بسٹر  فلموں ’برہمسترا‘ اور ’شمشیرا‘ کی ریلیز کے لیے بالکل …

Read More »

فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا اور شاہ رخ خان کا ہیئر اسٹائل ایک جیسا ہے؟

فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’پٹھان‘ میں اُن کا اور دیپیکا پڈوکون کا ہیئر اسٹائل ایک جیسا تھا۔ سُپر اسٹار نے گزشتہ روز 25 جون کو انڈسٹری میں تین دہائیاں مکمل کیں اور اس خاص دن پر، انہوں نے پہلی بار انسٹاگرام …

Read More »