Tag Archives: Maryum Aurangzeb

عمران خان تمہیں نہیں چھوڑیں گے،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب (Maryam Aurangzeb)نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج اداروں اورریاست کی رٹ چیلنج کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ زمان پارک سیاسی جماعت کےلیڈرکا گھرنہیں دہشت گرد کامورچہ تھا،عدالت کا آرڈرنہیں ہوتا تو پولیس زمان پارک نہیں جاتی۔ انہوں …

Read More »

ایک عدالت وارنٹ نکالتی ہےدوسری ریلیف دیتی ہے،وفاقی وزیراطلاعات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب (Maryam Aurangzeb) نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں سے مطلوب ہیں،پیش نہیں ہورہے۔ایک شخص ملکی مفادات سےکھیلتےہوئےنہیں ڈررہا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتاایک طاقتور جتھے لیکرگھرسے عدالت کیلئے نکلے،ایک طاقتورقانون اورانصاف سےبالاترہے؟ افسوس،عمران خان کوگاڑی میں ہی …

Read More »

عمران خان نے عدالتی نظام کا تماشا بنایا، لوگوں کو ہائی کورٹ پر حملے کےلیے اکسایا، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین، قانون اور عدالتی نظام کا تماشا بنایا اور لوگوں کو ہائی کورٹ پر حملے کے لئے اکسایا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج عوام ٹی وی سکرینز پر پاکستان کے آئین، قانون …

Read More »

اگر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سپر کنگ تھے تو عمران خان سپر کرپٹ ہیں، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو عمران خان سپر کرپٹ ہیں، عمران خان نے جعلی مقدمے، دھمکی، دھونس اور دباؤ سے سلطانی گواہ بنائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ہر عدالت سے …

Read More »

پی ٹی آئی کی 4سال حکومت کے دوران صرف تباہی ہوئی، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاق میں 4 سال اور خیبرپختونخوا میں 10 سال حکومت کے دوران صرف تباہی ہوئی ہے اور اس کی طویل داستان ہے۔ ایبٹ آباد میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کے ہمراہ …

Read More »

عمران خان تم ہی ملک میں دہشتگردی کے سہولت کارہو،وزیراطلاعات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہی ملک میں دہشتگردی کے سہولت کار ہو۔ عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی معیشت کا قاتل اور مہنگائی کا مجرم تقریروں سے کبھی مظلوم نہیں …

Read More »

معیشت کے قاتل،عوام کے مجرم کو جیل بھیجنے کا وقت آگیا،مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ مظلوم بننے کی کوشش کر رہا ہے،90 روز میں کرپشن ختم کرنے، ایک لاکھ نوکری، 50 لاکھ گھر دینے کی بڑھکوں کا کیا ہوا ؟ معیشت کو آگ لگائی، مہنگائی کی تباہی پھیلائی اور آج معیشت کی بات کرتے ہوئے کچھ …

Read More »

’’سیاسی گرفتاری کرنی ہوتی تو سب سے پہلے عمران خان کو کرتے‘‘

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی بدلہ لینا ہوتاتو ساری پی ٹی آئی جیل میں ہوتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے،فواد چوہدری کے …

Read More »

ثاقب نثار کے ”صادق اور امین“ نے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے اعتراف کرلیا، وزیراطلاعات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کے ”صادق اور امین“ نے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کرلیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کے ”صادق اور امین“ نے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگائے، اور اعتراف کیا کہ شوکت خانم کے …

Read More »

رجیم چینج کی بات امریکا سے ایک شخص پر آگئی ،وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کی بات امریکا سے ایک شخص پر آگئی۔ عمران خان کے ویڈیو کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران کہہ رہے ہیں ایک آدمی نے حکومت بدلی انہیں قتل کرنے کا پلان بنایا۔ چار صوبوں میں …

Read More »