Tag Archives: maulana fazlur rehman

آصف زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات سمیت عام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت کی۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے رہنماء آصف زرداری سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات …

Read More »

ہمارا مقابلہ بیرونی ایجنڈے کے ساتھ ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے ہمارا مقابلہ بیرونی ایجنڈے کے ساتھ ہے، عوام کی رائے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو وہی ہوگا جو رات میں ہوا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کی خالی 35 نشستوں پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک نے پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری کے بعد خالی ہونیوالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 35 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے ہیں، جس کے بعد الیکشن کمیشن آف …

Read More »

پاکستان کو اس وقت بیرونی امداد کی ضرورت ہے،مولانافضل الرحمان

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹ موؤمنٹ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بیرونی امداد کی ضرورت ہے۔ ڈی آئی خان میں جنوبی خیبرپختونخوا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سابق حکومت نے بین الاقوامی برادری کا …

Read More »

پرویز الٰہی نے وزارت اعلیٰ کے مواقع ضائع کئے، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا۔ کہتے ہیں کہ پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا، فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا، پرویزالٰہی نے وزارت اعلیٰ کے مواقع ضائع کئے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ پی ڈی ایم پرویزالٰہی پر اعتماد کرے گی یا نہیں۔ …

Read More »

الیکشن وقت پر نہیں بلکہ عام انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک ٹھیک کرنے کےلیے وقت چاہیے۔ الیکشن وقت پر نہیں بلکہ عام انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ کوئٹہ میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جب ہماری حکومت آئی تو ملک دوالیہ …

Read More »

وزیراعظم اور فضل الرحمان کا دھمکیوں سے مرعوب نہ ہونے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ کسی کی دھمکی سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اکتوبر میں ہی لانگ مارچ کا اعلان کیا، انہوں نے ضمنی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع کا اشارہ دے دیا

پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی مدت بڑھانےکےآئینی اورقانونی پہلوؤں کاجائزہ لیں گے، ایکسٹینشن دینے والی پارلیمنٹ کو ایکسٹینشن کیوں نہیں مل سکتی۔ سماء سے خصوصی بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے …

Read More »

عالمی سطح پر حکومت کو مشکل میں ڈالا جار ہا ہے،مولانا فضل الرحمان

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی میڈیا عمران خان کے حق میں استعمال ہورہے ہیں اور عالمی سطح پر حکومت کو مشکل میں ڈالا جارہا ہے۔ ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملعون سلمان رشدی کے حق …

Read More »

طاقتور عقل اور عقلمند طاقت سے عاری ہیں ،مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ طاقتور عقل اور عقلمند طاقت سے عاری ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ریاست کی کمزوری کے باعث قبائلی علاقوں میں بدنظمی ہے، ریاستی اداروں کو قبائلی عوام کو حقوق دینا …

Read More »