Tag Archives: NAB

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور دیگر کو بری کر دیا نیب نے بحیثیت وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد، ان کی اہلیہ اور بھائی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں …

Read More »

لاہور ماسٹرپلان کیس میں پرویزالہیٰ اور اسلم اقبال کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیور (نیب) نے لاہور ماسٹر پلان کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ماسٹر پلان منصوبے میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر نیب نے پرویزالہیٰ اور صوبائی اسلم اقبال کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا

احتساب عدالت نے سابق صدر کے خلاف پارک لین ریفرنس بھی نیب کو واپس بھجوا دیا۔ آصف علی زرداری نیب ترمیمی ایکٹ کے سب سے بڑے بینفشری بن گئے۔ سابق صدر کیخلاف دائر جعلی اکاؤنٹس کے 5 میں سے چوتھا ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد …

Read More »

نیب ترمیمی بل؛ ریفرنس واپس ہونے کا مطلب ملزم کی بریت نہیں، عدالت

نیب قوانین میں ترامیم کی وجہ سے ریلیف پانے والے زیادہ خوش نہ ہوں۔ احتساب عدالتوں کے دائرہ سماعت سے ماورا مقدمات ختم نہیں بلکہ دوسری عدالتوں کو منتقل ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم قانونی نکتہ وضع کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سرمایہ کاری کے …

Read More »

القادر یونیورسٹی کو اراضی منتقلی میں مبینہ کرپشن؛ نیب کا زلفی بخاری کو تیسرا نوٹس

قومی احتساب بيورو نے سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کو اراضی کی منتقلی میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کو تیسرا نوٹس بھجوادیا۔ نیب نے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کو قومی احتساب بيورو نے سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کو اراضی کی منتقلی …

Read More »

برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیور (نیب) نے برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کے معاملے پر زلفی بحاری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ القادر یونیورسٹی کو ملی زمین میں زلفی بخاری کا کردار اہم ہے، زلفی بخاری نیب کی تحقیقات کا محور ہیں۔ ذرائع …

Read More »

نیب ترمیم اس اسمبلی نے منظور کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب ترمیم اس اسمبلی نے منظور کیں جو مکمل ہی نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس …

Read More »

نیب ترامیم کیخلاف کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے اہم سوالات پوچھ لیے

پارلیمان سے باہر آکر سڑکوں پر فیصلے کی ضد پرعمران خان کو عدالتی سوالات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں عمران خان سے بذریعہ وکیل دو اہم سوالات کے جواب مانگ لیے۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست دینے والے چیئرمین …

Read More »

حکومت نے نیب کی خود مختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی

حکومت نے قومی احتساب بیورو کی خود مختاری ختم کرنے اور چیئرمین نیب کے اختیارات میں کمی کی سمری مسترد کردی۔ نیب نے حکومت کو سمری بھیجی تھی جس میں حکومت کو نیب ملازمین کو سول سرونٹس قرار دینے کی تجویز دی گئی تھی۔ تاہم نیب کی سمری کے جواب …

Read More »

نیب نے وزیراعظم کیخلاف انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی

نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف 2مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے بہاولپور میں 14ہزار400 کنال سرکاری اراضی منتقلی پر انکوائریاں شروع کی تھیں۔ نیب ملتان نے شبہازشریف کو سوالنامہ اور طلبی کے نوٹسز بھجوائے تھے۔ نیب ذرائع کے مطابق 3 سال سال کے …

Read More »