چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب بعض امور میں مداخلت سے خوش نہیں،آفتاب سلطان قانون کے مطابق انکوائریاں چلانا چاہتے ہیں۔ آفتاب سلطان وزیراعظم شہبازشریف کو جلد استعفی پیش کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین …
Read More »