Tag Archives: NATIONAL ELECTRIC AND POWER REGULATORY AUTHORITY (NEPRA)

عوام پرایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں

عوام پرایک اوربجلی (Electricity) بم گرانےکی تیاریاں،فی یونٹ 3.23 روپےاضافی سرچارج لگا کربجلی صارفین پر335 ارب روپےکا مزید بوجھ ڈالنےکی درخواست کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گرمیوں سے قبل ہی عوام پر بجلی کے پے درپے بم گرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ پاکستان روس …

Read More »

کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

کراچی والوں کیلئے بُری خبر، نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی مزید ایک روپیہ 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، ملک میں باقی صارفین کیلئے 48 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری …

Read More »

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پر بجلی گرادی

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی، اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔ وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بجلی پر اضافی سرچارج لگانے کا …

Read More »

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر؛ بجلی 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی

نیپرا نے کے الیکٹر صارفین کے لیے دسمبر کے مہینے کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ سسٹی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف حسن فاروقی کی سربراہی میں بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی …

Read More »

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کئی گھنٹوں بعد بھی بحالی نہ ہوسکی

پاورپلانٹس چلاتے وقت کم سسٹم فریکوئنسی آؤٹ ہونے سے ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن آیا ہے۔ پیر کی صبح ایک مرتبہ پھرملک میں بجلی کا ترسیلی نظام بیٹھ گیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ وزارت توانائی کے مطابق نیشنل …

Read More »

بجلی کا بریک ڈاؤن؛ احسن اقبال کی پی ٹی آئی پر تنقید کی پرانی ویڈیو وائرل

بجلی کے بریک ڈاؤن پر وفاقی وزیر احسن اقبال کا اس وقت کا بیان ایک مرتبہ پھر وائرل ہورہا ہے جو انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف دیا تھا۔ پیر (23 جنوری 2023) کی صبح بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جس نے ملک بھر میں بجلی کی فراہمی …

Read More »

نیپرا نے بجلی 4.46 روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا، بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مختلف کیٹگریز کیلئے ایک روپے 49 پیسے …

Read More »