Tag Archives: National Electric Power Regulatory Authority

نیپرا کو فی یونٹ بجلی 22 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست موصول

فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فی یونٹ بجلی 22 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ نیپرا کے مطابق درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق درخواست پر 29 …

Read More »