Tag Archives: NATIONAL SECURITY COMMITTEE

پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف اپنا دفاع کرنیکا مکمل حق ہے،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس ( Ned Price ) کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان ( Pakistan ) کا حق ہے۔ افغان طالبان اپنے وعدوں کو پورا کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں منگل 3 جنوری کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران پوچھے …

Read More »

دہشت گردوں کیخلاف زیرو ٹالرنس، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری

قومی سلامتی کمیٹی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشتگردی کيخلاف زیرو ٹالرنس، تشدد کا سہارا لینے والے ہر فرد اور ہر ادارے کے خلاف کارروائی ہوگی، پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، ایک ایک انچ پر ریاست کی رٹ برقرار رکھی جائے گی۔ …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہو گا، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کل دوبارہ سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس پیر کو سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کی 4 روز میں دوسری اجلاس کے ایجنڈے میں ملکی معیشت اور سلامتی کی صورتحال …

Read More »

قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس آج بروز منگل 5 جولائی کو ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے اس ضمن میں جاری ایک نوٹس اور ایجنڈے کے مطابق اجلاس کی صدارت اسپیکر راجا پرویز اشرف بطور کمیٹی چیئرمین کریں گے جس میں شرکت کے لیے 125 …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں وفاقی وزراء، عسکری قیادت اور دیگر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کر لیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی زيرصدارت قومی اسمبلی اجلاس میں ایوان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے مختص کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کميٹی کا اجلاس کل 21 جون کو …

Read More »