پاکستان کے منجھے ہوئے ہر دلعزیز سینئر اداکار نعمان اعجاز کا اپنے پیشے سے متعلق کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ اداکاری چھوڑنے کے لیے دعائیں مانگا کرتے تھے۔ اداکار نعمان اعجاز کی جانب سے حال ہی میں ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا گیا ہے …
Read More »