بلبل پاکستان چل بسیں، پاکستان کی معروف گلوکارہ اور پلے بیک سنگر نیرہ نور کراچی میں انتقال کرگئیں۔ نیرہ نور پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں۔ خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرہ نور کی نماز جنازہ …
Read More »