Tag Archives: NAZIM JOKHIO

ناظم جوکھیو قتل کیس: مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار

ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار ہوگئیں،والدہ،بیوہ اور بچوں کی جانب سے عدالت میں حلف نامہ بھی جمع کرادیا گیاہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار ہوگئیں۔ ناظم جوکھیو کے ورثا …

Read More »

ناظم جوکھیو قتل کیس،تمام ملزمان اور انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں تمام ملزمان اورانسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کو نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ناظم جوکھیو کیس انسداد دہشت گردی عدالت میں چلانے کی درخواست دائر کی گئی۔ فیصلے کے خلاف کیس …

Read More »

ناظم جوکھیوقتل کیس، انسداددہشت گردی عدالت کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

سندھ ہائیکورٹ میں ناظم جوکھیوقتل کیس کا انسداددہشت گردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ فیصلےکے خلاف کیس کےگواہ مظہرجونیجوایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ سیشن عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم انسداددہشت گردی …

Read More »