Tag Archives: nca

نیب نے وزیراعظم آفس سے بحریہ ٹاون اور این سی اے ڈیل کا ریکارڈ مانگ لیا

نیشنل اکاونٹیبلٹی بیورو نیب نے بحریہ ٹاون اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ڈیل کا ریکارڈ وزیراعظم آفس سے مانگ لیا۔ نیب کی جانب سے وزیراعظم آفس کو لکھے گئے خط میں پوچھا گیا ہے کہ انہیں بتایا جائے ایسیٹ ریکوری یونٹ اور شہزاد اکبر کا اس ڈیل میں …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے پاس ملک ریاض کے 19 کروڑ پاﺅنڈ کی واپسی کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

اسٹیٹ بینک کے پاس برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کے درمیان معاہدے کے تحت واپس کی جانے والی 19 کروڑ پاﺅنڈ کی رقم کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ سماء کے انوسٹی گیشن یونٹ نے “رائٹ آف ایکسس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017” …

Read More »