پانی سے انتہائی سستی بجلی بنانے کے منصوبے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی بحالی کا کام 6 ماہ میں 50 فیصد بھی مکمل نہ ہوسکا۔ ٹنل بیٹھ جانے کے سبب 4 جولائی 2022 سے سسٹم میں 979 میگاواٹ انتہائی سستی بجلی نکل گئی تھی۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور سے …
Read More »