—فائل فوٹو بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور کو بھی پاکستانی اداکار حماد شعیب کی ڈانس پرفارمنس پسند آ گئی۔ حماد شعیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہیں اس ویڈیو میں شادی کی ایک تقریب کے دوران رنبیر کپور …
Read More »نیتو کپور انیل کپور کی دُلہن بن گئیں
تصویر بشکریہ انسٹاگرام بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ، سینئر اداکارہ نیتو کپور اپنی نئی فلم میں اداکار انیل کپور کی دُلہن بن گئی ہیں۔ عروسی سُرخ جوڑے میں سجی سنوری اداکارہ نیتو کپور کو دُلہن کے روپ میں دیکھ کر اُن کے مداح حیران نظر آ رہے ہیں، …
Read More »شادی کے پھیروں کے دوران نشے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھی، نیتو کپور
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ، ماضی کی شہرت یافتہ ہیروئن اور آنجہانی رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے موقع پر رشی کپور کے ساتھ پھیرے لیتے وقت وہ نشے کی حالت میں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شادی کی اس تقریب میں …
Read More »عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد رنبیر کپور کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟
فوٹو، فائل معروف بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے شادی کے بعد اپنے بیٹے میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے۔ نیتو کپور نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے بیٹے رنبیر کپور کے بارے میں بات کرتے …
Read More »شوہر کی موت کے بعد نیتو کپور کا ماہرِ نفسیات سے کنسلٹ کرنے کا انکشاف
فوٹو: فائل آنجہانی اداکار رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر کی موت کے بعد انہوں نے خود کی ذہنی حالت کی درستی کے لیے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا تھا۔ صحت سے متعلق ایک پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتو کپور نے کہا کہ …
Read More »زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور انگلی بھی نہیں اٹھاسکتے تھے، نیتو کپور
فوٹو: فائل بالی ووڈ کی سینئیر اداکارہ اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بیٹے رنبیر کپور اس وقت سخت کرب اور اذیت میں مبتلا ہوگئے تھے جب زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور اپنی ایک انگلی بھی نہیں …
Read More »عالیہ بھٹ کا مدرز ڈے پر والدہ اور ساس سے اظہارِ محبت
فوٹو، انسٹاگرام بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے مدرز ڈے کے موقع پر اپنی والدہ سونی رازدان اور ساس نیتو کپور سے اظہارِ محبت کیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی والدہ اور ساس کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی ہے۔ انہوں …
Read More »شوہر کی موت کے بعد سوشل میڈیا کو لے کر ٹرولنگ پر نیتو کپور کیا کرتی ہیں؟
فوٹو: فائل آنجہانی بھارتی اداکار رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر انہیں ان کے متحرک رہنے کی وجہ سے ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ نیتو کپور نے دو سال قبل اپنے شوہر اور لیجنڈ اداکار رشی کپور کو کھو دیا تھا۔ …
Read More »45 سال کے ساتھی کو کھونا مشکل اور تکلیف دہ تھا: نیتو کپور
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور اپنے شوہر اور لیجنڈری رشی کپور کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں اور کہا کہ 45 سال کے ساتھی کو کھونا مشکل اور تکلیف دہ تھا۔ آج رشی کپور کی دوسری برسی پر ان کی اہلیہ اور اداکارہ نیتو کپور نے ایک …
Read More »شادی کے بعد عالیہ کا گھر پر راج ہوگا: نیتو کپور
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کی اہلیہ و اداکارہ نیتو کپور نے کہا ہے کہ رنبیر کے ساتھ شادی کے بعد بہو رانی عالیہ بھٹ گھر پر راج کریں گی۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اب شادی شدہ ہیں اور مداح اب بھی ان کی شادی سے پہلے …
Read More »