Tag Archives: Nepal

نیپال میں بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی

پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری “ تیسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ“ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈلز جیت لئے۔ نیپال میں جاری بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ حمزہ عمر سعید …

Read More »