حکومت نے نیپرا سے ملک بھر میں بجلی پر سرچارج میں مزید ایک روپیہ 80 پیسے اضافے درخواست کردی۔ وفاقی حکومت نے نیپرا کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہےکہ مالی ضروریات پوری نہیں ہورہیں۔ کراچی والوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا حکومت نے نیپرا سے …
Read More »بجلی فی یونٹ 2 روپے 20 پیسے سستی کرنے کی سی پی پی اے کی درخواست دائر
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 20 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …
Read More »کے الیکٹرک کی کراچی کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر
—فائل فوٹو کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ نیپرا …
Read More »کراچی کیلئے فی یونٹ بجلی7 روپے 43 پیسے سستی
—فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع …
Read More »بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا نے بجلی سستی کردی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (National Electric Power Regulatory Authority) کے سامنے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (Central Power Purchasing Agency) کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA) سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 24 پیسے فی یونٹ …
Read More »کراچی میں بجلی سستی ہونے کا امکان
—فائل فوٹو کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ کراچی میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا میں جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ کراچی میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے …
Read More »ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ
—فائل فوٹو ملک بھر میں بجلی 24 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا سے یہ اضافہ اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے مؤقف …
Read More »نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی
کراچی کے عوام کے لیے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی، ستمبر سے نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی، بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیپرا کے مطابق حکومت کے …
Read More »نیپرا نے این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ جرمانہ عائد کردیا
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد میں نظرثانی پر …
Read More »ملک بھر میں بجلی مہنگی اور کراچی کے لئے 4 روپے 89 پیسے فی يونٹ سستی
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ 4 روپے 89 پیسے سستی جب کہ ملک بھر میں 19 پیسے مہنگی کردی گئی۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ ان کے لئے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 89 پیسے فی يونٹ سستی کردی گئی ہے۔ اور نیپرا …
Read More »