سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ماہ اپریل 2 ہزار 345 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں۔ ایس ای سی پی اعلامیے کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 1 لاکھ 68 ہزار 30 ہوگئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کا کل ادا …
Read More »