Tag Archives: NEW DISTRICT

مشہور سیاحتی مقام مری کو ضلع کا درجہ دیدیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے راولپنڈی کی سابق تحصیل مری کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلعی ہیڈ کوارٹر مری اور کوٹلی ستیاں کے درمیان پرہینا کے مقام پر ہوگا۔ پنجاب کا مشہور و معروف سیاحتی مقام مری جو کل تک راولپنڈی کی تحصیل تھی، اسے ضلع کا درجہ دے دیا …

Read More »