Tag Archives: New features

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جدت لاتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم پر تصاویر سے متعلق ایک زبردست فیچر متعارف کرادیا ہے۔ WABetainfo کےمطابق جن صارفین کو یہ فیچردستیاب ہے وہ تحریرلکھی تصویرکوکھول کر ظاہرہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب …

Read More »