Tag Archives: new year night

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ اس مرتبہ زیادہ مہنگی پڑسکتی ہے 

کراچی پولیس نے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمات درج کرنے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔  پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل جیسے ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمات درج ہوں گے جس کی …

Read More »