Tag Archives: OUTBREAK IN

دادو میں سیلابی صورت حال، گیسٹرو تیزی سے پھیلنے لگا

دادو کے علاقے کاچھو میں سیلابی صورت حال کے باعث راستے بند ہوگئے، جب کہ گیسٹرو کی وبا بھی تیزی سے پھیلنے لگی ہے، جس سے دو افراد انتقال کرگئے۔ سیلابی صورت حال کے باعث شہریوں کو طبی سہولیات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دادو کے علاقے کاچھو …

Read More »