Tag Archives: paf

یوم فضائیہ،راشد منہاس کی قبر پر پی اے ایف کے دستے کی سلامی

پاکستان بھر میں یوم فضائیہ آج 7 ستمبر کو منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے دستے نے شہید پائلٹ راشد منہاس کی قبر پر سلامی دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پاکستان ایئر فورس کے چاق و چوبند دستے نے …

Read More »

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

یوم دفاع ( Defence Day ) پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ ( Pakistan Air Force ) کے کیڈٹس ( Cadets ) نے مزار قائد کراچی ( Mazar-e-Quaid ) میں گارڈز کے فرائض سنبھال لئے ہیں۔ اس موقع پر 5 خواتین کیڈٹس بھی فرانض سنبھالنے والوں میں شامل ہیں۔ پاکستان …

Read More »

پاکستان بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان بھر میں یوم دفاع ( Defence Day ) ملی جوش و جذبے کے ساتھ آج بروز منگل 6 ستمبر کو منایا جا رہا ہے ۔ چھ ستمبر 1965ء کو آج ہی کے دن بھارتی فوج نے پاکستان پر حملے کیلئے رات کی تاریکی میں عالمی سرحد عبور کی تاہم …

Read More »

ستمبر 1965 کی جنگ اور پاک فضائیہ کے فضائی معرکوں کی داستان

پاک فضائیہ ( Pakistan Air Force ) کی جانب سے 2 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ ( PAF ) کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ( Defense Day ) ستمبر 1965 کی جنگ کی …

Read More »

پاک فضائیہ کے ہوتے ہوئے ہمیں بھارت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں

یوم دفاع ( Defense Day ) ارض وطن کے موقع پر پاکستان ایئر فورس ( پاک فضائیہ) ( Pakistan Air Force ) کی جانب سے مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ ( PAF ) نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان …

Read More »

پاک فضائیہ کے 7 ایئرآفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

پاک فضائیہ کے 7 ایئرآفیسرز کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں فاروق ضمیر آفریدی،اورنگزیب احمد،تیمور اقبال، حاکم رضا، محمود غازی، محسن محمود اور طاہر محمود شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایئر وائس مارشل فاروق ضمیر آفریدی …

Read More »

پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ایئرچیف

چیف آف دی ایئراسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاکستان ایئر فورس ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے جمعہ 17 جون کو پاکستان …

Read More »

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے تربیتی مشاق طیارے نے مصعف ائیربیس سے اڑان بھری تھی۔ میانوالی کےقریب طیارہ تیکنیکی خرابی کےباعث گرکرتباہ ہوا۔طیارے گرنے سے قبل پائلٹ باحفاظت زمین …

Read More »