Tag Archives: Pak-Afghan Bus Service

پاک افغان لگژری بس سروس اگست میں شروع کرنے کا فیصلہ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وفد نے کامرس سیکرٹری محمد صالح احمد فاروقی کی قیادت افغان حکام سے ملاقات میں مختلف نکات پر اتفاق کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پشاور، جلال آباد اور کوئٹہ، قندھار کے درمیان لگژری بس …

Read More »