Tag Archives: pak iran border

حکومت کا پاک ایران سرحد پر 6 مارکیٹیں بنانے کا اعلان

وزیرتجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر 6 مارکیٹیں بنائی جائیں گی۔ سماء سے خصوصی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ 6 ماہ میں ہوجائے گا، کن اشیاء پر ٹیرف میں کمی ہوگی، …

Read More »