Tag Archives: Pak West Indies series

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کےلیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز شارٹ فارمیٹ میں اچھی ٹیم …

Read More »