فائل فوٹو پاک فضائیہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم ریلیز کردی ہے، جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔ یومِ دفاع کی مناسبت سے یہ مختصر دستاویزی فلم پاک فضائیہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کی گئی ہے۔ اس فلم کو ویڈیوشیئرنگ …
Read More »