Tag Archives: PAKISTAN ENGLAND SERIES

چھٹا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ

چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی 20 میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے، انگلینڈ نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سات میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 3-2 کی برتری حاصل ہے …

Read More »

پاکستان کے پاس انگلینڈ کو ٹی 20 سیریز میں شکست دینے کا آج سنہری موقع ہے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی 20 میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے میچ جیتا تو سیریز بھی اپنے نام کرلیں گے۔ پاک انگلینڈ سیریز صرف کرکٹرز نہیں بلکہ کرکٹ فینز کے اعصاب کا امتحان بھی لے رہی ہے۔ میچ کا فیصلہ کبھی آخری وکٹ تو …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹی 20 میچ،نسیم شاہ بیماری کےباعث حصہ نہیں لیں گے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت کی خرابی کے باعث پاک انگلینڈ ٹی 20 میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔ منگل کی رات فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ وہ 2 روز سے شدید تیز بخار میں مبتلا تھے۔ فاسٹ بولر کو سینے میں انفیکشن …

Read More »

انگلینڈ ٹیم انتظامیہ جوز بٹلر پر رسک نہیں لینا چاہتی ہے،ہیڈکوچ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیوماٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم انتظامیہ جوز بٹلر پر رسک نہیں لینا چاہتی ہے اور اگر آخری میچ میں بٹلر بہتر محسوس کریں گے تو کھیلیں گے۔ کراچی میں چوتھے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلینڈ …

Read More »

پاکستانی ٹیم ہمیں ہارٹ اٹیک کرواکر چھوڑے گی

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی ٹیم کی اوپر نیچے ہوتی کارکردگی نے شائقین کی دل کی دھڑکنوں کو بھی اوپر نیچے کردیا۔ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ سے پاکستانی ٹیم کے بارے میں مشہور یہ بات پھر درست ثابت ہوئی کہ …

Read More »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے، انگلینڈ کو سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ چوتھے میچ میں حیدرعلی اَن فٹ ہوگئے ہیں جبکہ شاہنواز دہانی …

Read More »

نیشنل اسٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹ بیچنے والے 2 نوسرباز گرفتار

پاکستان اور انگلینڈ کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے باہر جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان نیشنل اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کو جعلی ٹکٹس فروخت کررہے تھے، سیکڑوں شائقین جعلی ٹکٹ خرید کر اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ انتظامیہ نے …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کھیلنے سے کافی فائدہ ملا، ہیری بروک

انگلش کھلاڑی ہیری بروک نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے تجربے کو اپنے لئے فائدہ مند قرار دے دیا۔ کراچی میں پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں جیت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلش کھلاڑی ہیری بروک نے بتایا کہ مجھے پاکستان پسندہے اوریہ میرے گھر …

Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 222 رنز کا ہدف دے دیا

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 222 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیدیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ کے بین ڈکٹ …

Read More »

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک انگلینڈ ٹی 20 میچز کی سیریز میں مجموعی طور پر 7 میچز شیڈول ہیں۔ پہلے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ نے شکست دی تھی جب کہ دوسرا میچ پاکستان کے نام …

Read More »