Tag Archives: Pakistan flood 2022

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکش

عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔ عالمی بینک کی جانب سے پنجاب حکومت کویہ پیشکش سیلاب متاثرین کونقد رقم دینے کیلئے کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی سےعالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں …

Read More »

عالمی بینک کا پاکستان میں سیلاب سے غذائی عدم تحفظ بڑھنے کے خدشے کا اظہار

عالمی بینک نے سیلاب کی وجہ سے غذائی عدم تحفظ بڑھنے کے خدشے کا اظہار کردیا۔ عالمی بینک کی جانب سے بتایا گیا کہ متاثرہ علاقوں میں 73 فیصد گھرانوں کے پاس خوراک خریدنے کے پیسے نہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ میں معمول سے67 …

Read More »

حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے،میرعمرخان جمالی

بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی نے کہا ہے کہ جعفرآباد میں حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے پانی کا اخراج کیا جائے اور کاشتکار ربیع کی فصل اگا سکیں۔ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی مرحوم کے بیٹے …

Read More »

ہالی وڈ اسٹار Angelina Jolie سیلاب متاثرین سے ملنے جلد پاکستان آئیں گی

انجلینا جولی سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں سمیت سیلاب متاثرین سے بھی ملیں گی ۔The International Rescue Committee کے مطابق انجیلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےجلد پاکستان پہنچ رہی ہیں تاہم کسی تاریخ کا اعلان اب تک نہیں ہوا ہالی وڈ اسٹارانجیلینا جولی جوکہ اقوام متحدہ کے …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی بھرپور معاونت کی جائے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی بھرپور معاونت کی جائے گی اور ریلیف کے لیے فنڈز فراہم کرنے میں حصہ لیں …

Read More »

موجودہ پروگرام کے تحت پاکستان کی سیلاب سے بحالی میں مدد کرینگے، آئی ایم یف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ پروگرام کے تحت ہی پاکستان کی سیلاب سے بحالی میں مدد کریں گے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ پروگرام کے تحت ریلیف اور بحالی کی کوششیں جاری رہیں …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں 40 لاکھ خواتین اور بچوں کو مختلف بیماریوں کا سامنا

پاکستان کے سيلاب متاثرہ علاقوں ميں 40 لاکھ خواتین اور بچے مختلف بيماريوں ميں مبتلا ہیں جنہیں فوری امداد نہ ملی تو زندگيوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ اور ديگر اداروں نے حکومت کو خبردار کرديا۔ رواں سال کے تباہ کن سیلاب کے بعد جنم لینے والی بیماریوں …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات غیر معمولی ہوں گے، عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات غیرمعمولی اور بحالی و تعمیر نو کیلئے بہت زیادہ وسائل درکار ہوں گے۔ عالمی بینک کے حکام نے سماء سے خصوصی بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات غیر معمولی ہوں …

Read More »

سیلاب متاثرین کے لئے غیر ملکی عطیات کی تفصیلات جاری

این ایف آر سی سی پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے آنے والی غیر ملکی عطیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ نیشنل فلڈ رسپانس کو آرڈی نیشن سینٹر (NFRCC) کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے غیرملکی عطیات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے ابتک 4 کروڑ ڈالر امداد مل چکی ہے، این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے اب تک ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کے مساوی امداد آچکی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس قیصر شیخ کی زیرصدارت ہوا جس میں این ڈی ایم اے حکام نے کمیٹی …

Read More »