Tag Archives: Pakistan Hockey Federation

کراچی میں ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ سے قبل اذلان شاہ کپ میں نظر آئے گی۔ کراچی میں سلطان اذلان شاہ کپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے۔نیشنل کیمپ میں ملک بھر سے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کےمعاملات دیکھنے کیلئے4رکنی کمیٹی قائم

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کےمعاملات دیکھنے کیلئے 4 رکنی کمیٹی بنادی جبکہ سابق صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے نیا نوٹیفکیشن ہی غیرآئینی قرار دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 رکنی کمیٹی میں بریگیڈیئر(ر) سجادکھوکھر،اولمپئین ناصرعلی ،سابق کپتان ریحان بٹ اور سینئر کوچ ارشد …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر، سیکريٹری اور خزانچی عہدوں پر بحال

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے مابین معاملات طے پاگئے، پی ایچ ایف کے صدر، سیکريٹری اور خزانچی کو انکے عہدوں پر بحال کردیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فيڈريشن نے ہاکی کی بہتری کیلئے ملکر چلنے پراتفاق کرلیا ہے، اس سے قبل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 7 …

Read More »

پاکستان ہاکی فيڈريشن کے برطرف عہديداران کا عدالت سے رجوع کا عندیہ

پاکستان ہاکی فيڈريشن کے عہديداران نے عہدوں سے فارغ کرنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ فيڈريشن کے صدر بريگيڈيئر ريٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے سماء کے نمائندہ خصوصی عباس شبير کو خصوصی انٹرويو ميں بتایا کہ بورڈ کے پاس فيڈريشن کے عہديداران کو ڈی نوٹيفائی کرنے …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن تحلیل، صدر، سیکریٹری اور خزانچی فارغ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو تحلیل کردیا گیا، پی ایس بی نے صدر، سیکریٹری اور خزانچی کو فارغ کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی موجودہ انتظامیہ کی 4 سالہ مدت 14 مئی 2022ء کو ختم ہوگئی، پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے 2 ماہ گزرنے کے باوجود نئے انتخابات …

Read More »