Tag Archives: Pakistan Hockey

قومی کھیل ہاکی حکومت کی مدد اور مخیر حضرات کے رحم و کرم کا منتظر

قومی ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کے دورے کے لئے ایک بار پھر حکومت اور مخیر حضرات کی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کو ایک مرتبہ پھر فنڈز کی قلت کا سامنا ہے اور کھلاڑی جنوبی افریقا کے دورے کے لئے امداد کے منتظر ہیں۔ پاکستان …

Read More »

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر بن گئے

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر بن گئے۔ پاکستان نے اپنے قومی کھیل کے حوالے سے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے، کیوں کہ پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بلیجیم …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین پاکستان پہنچ گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے بین الاقوامی کوچ سیگفرائیڈ ایکمین پاکستان پہنچ گئے۔ ہفتے کی صبح پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل حیدر حسین نے جناح ایئرپورٹ کراچی میں کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کا استقبال کیا۔ اگست می کامن ویلتھ گیمزختم ہونے پرایکمین انگلینڈ سے اپنے گھر چلے گئے تھے۔ سیگفرائیڈ ایکمین کراچی …

Read More »

کراچی میں ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ سے قبل اذلان شاہ کپ میں نظر آئے گی۔ کراچی میں سلطان اذلان شاہ کپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے۔نیشنل کیمپ میں ملک بھر سے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا …

Read More »

ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد قانون کی حکمرانی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد قانون کی حکمرانی ہے، پارلیمان اور حکومت عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے مؤثر نظام بنائیں، آئین کے احترام سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جوڈیشل کانفرنس کے …

Read More »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان ٹیم کا کیمپ ہیڈ کوچ کے بغیر لگے گا

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین کی پاکستان آمد ایک بار پھر تاخیرکا شکار ہوگئی ہے۔ کراچی میں کل سے لگنے والے اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے کیمپ کے موقع پر ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ موجود نہیں ہوں گے۔ ویزہ جاری نہ ہونے کے باعث ایکمین کیمپ کے ابتدائی دنوں میں …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کردئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کردئےہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر ریٹائیرڈ خالد سجاد اور سیکرٹری حیدر حسین نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 70 کھلاڑیوں کے5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑروپے سے …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے برمنگھم روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے برمنگھم روانہ ہوگیا۔ قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز اکمل حسین، عبداللہ اشتیاق خان، ڈیفینڈر مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ایم حماد الدین انجم، محمد عبداللہ، رضوان علی، مڈ فیلڈرز محمد عمر بھٹہ، معین شکیل، …

Read More »

ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع، غیر ملکی ہیڈ کوچ نہ پہنچ سکے

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا تاہم ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین تاحال پاکستان نہیں پہنچ سکے۔ رواں ماہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ …

Read More »

ایشیاکپ؛پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کے خلاف جاپان کا پلڑا کھیل کے آغاز سے ہی بھاری رہا۔ جاپان کے ریوما اوکا اور اکیومی سیگی نے کھیل …

Read More »