Tag Archives: Pakistan Latest News

نیب کیسز میں مداخلت، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

اعلیٰ شخصیات کی جانب سے تحقیقات میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 27 مئی کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ اپنتے عبوری فیصلے میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے رولزمیں ترمیم کے بعد بیرون ملک جانے والوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ عدالت نے …

Read More »

لانگ مارچ، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی نے اسلام آباد لانگ مارچ سے متعلق کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ایک طرف یہ کہتے ہیں خزانہ خالی ہے دوسری طرف غیر ملکی دورے کررہے ہیں۔ وزیر عطم نے اپنے پانچ گھروں …

Read More »

عمران خان جتھوں کو پروموٹ کررہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم جتھوں کو پروموٹ کررہے ہیں، عمران خان نے اعتراف کیا کہ انکے ساتھ مسلح افراد تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گالم گلوچ بریگیڈ پی ٹی آئی گوگی بچاؤ مہم چلارہی ہے، یہ صرف ملک …

Read More »

ادارے حمزہ کو وزیراعلی برقرار رکھنے کیلیے زور لگارہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تمام ادارے زور لگا رہے ہیں کہ کیسے حمزہ شہباز کو وزیراعلی برقرار رکھا جائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے وڈیو پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اس وقت ایک مضحکہ …

Read More »

پاکستان کو چین سے ڈھائی ارب ملنے کا امکان

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو آئندہ ہفتے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے بعد چین پاکستان کو کمرشل قرضہ فراہم کرے گا۔ حکام کے …

Read More »

خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں نے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‘خونی انقلاب’ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے. اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ آج فتنے کی کُرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر …

Read More »

کسی کو پاک چین دوستی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چین کی حکومت کو یقین دلاتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ چینی باشندوں پر حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیر خارجہ بلاول …

Read More »

گوگل کا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام

معروف سرچ انجن گوگل نے آج بروز اتوار 22 مئی کو اپنا ڈوڈل برصغیر کے نامور پہلوان غلام محمد بخش عرف گاما پہلوان کے نام کیا ہے۔ گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب …

Read More »