Tag Archives: pakistan news

بچپن میں والدین سے خوب مار کھائی، آیوشمان کھرانہ کا انکشاف

بھارتی اداکار اور گلوکار آیوشمان کھرانہ نے انکشاف کیا ہے کہ والدین سے بچپن میں خوب مار کھائی ہے۔ اپنی فلم ایکشن ہیرو کی پروموشن کےلیے دیے گئے انٹرویو میں آیوشمان کھرانہ اپنے بچپن، فلم انڈسٹری میں جدوجہد اور شہرت کی بلندیوں کا سفر کرنے کی داستان بیان کی۔ انہوں …

Read More »

نازیہ حسن کا جادو آج بھی کم نہ ہوا، مادھوری بھی متاثر

پاکستان کی لیجنڈری پاپ اسٹار نازیہ حسن کا جادو آج بھی کم نہ ہوا، گلوکارہ کے گیت ’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے تو بات بن جائے‘ نے مادھوری کو آج بھی اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار مادھوری ڈکشٹ کی اداکار ایوشمان کھرانہ کے ساتھ …

Read More »

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی آگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 63 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت …

Read More »

مادھوری نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

فوٹو: فائل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مادھوری ڈکشٹ نے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مشہور گانے میرا …

Read More »

نئی فلم میں سلمان کیسے دکھائی دیں گے؟ تصویر سامنے آگئی

سلمان خان – فوٹو بشکریہ سلمان خان / ٹوئٹر نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔  سلمان خان حال ہی میں اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ …

Read More »

کینیڈین ٹک ٹاکر میگھا ٹھاکر کی 21 برس کی عمر میں اچانک موت

فائل فوٹو کینیڈین ٹک ٹاک انفلوئنسر میگھا ٹھاکر 21 برس کی عمر میں اچانک وفات پا گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر منگل کو پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے میگھا ٹھاکر کے والدین نے ان کی موت کا بتایا۔ انہوں نے میگھا کی یادگار تصویر شیئر کرتے …

Read More »

اُروشی روٹیلا نے ریشبھ پنت کے معاملے پر خاموشی توڑ کر سب کچھ واضح کردیا

فائل فوٹو بھارتی اداکارہ و رقاصہ اُروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلق جوڑنے کے معاملے پر اب مکمل طور پر خاموشی توڑ دی اور سب کچھ واضح کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے اُروشی روٹیلا کے مبینہ طور پر ریشبھ پنت کے ساتھ …

Read More »

جدہ، فلمی میلے میں سجل علی کے چرچے

جدہ میں دس روزہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ کا میلہ سجایا گیا جس کا افتتاح پاکستانی اداکارہ سجل علی کی جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ سے کیا گیا۔ اس فلم فیسٹیول کی تصاویر اور ویڈیوز بھی …

Read More »

لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

’گیند چمکانے کیلئے آپ کا سر ہی کام آئے گا‘ کرکٹ قوانین میں حال ہی میں گیندکو چمکانے کے لیے تھوک کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے بعدآج انگلینڈ کےبہت ہی سنجیدہ دکھنے والے کھلاڑی جو روٹ نے گیند کو چمکانے کے لیے ایسا طریقہ اپنایا کہ …

Read More »

بنگلادیش اور روہنگیا مہاجرین کیخلاف تقریر پر پریش راول کیخلاف مقدمہ درج

فائل فوٹو بھارتی سیاستدان و اداکار پریش راول کے خلاف بنگلادیشی اور روہنگیوں سے متعلق متنازع تقریر پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس نے اداکار پریش راول کو ان کے نفرت آمیز تبصروں پر تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ سابق ممبر …

Read More »