Tag Archives: Pakistan pacer

بگ بیش لیگ:فخر،شاداب،حارث کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 7 کی تیاری کے لیے اپنے کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سے واپس بلوا لیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کئ ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری سے ہو رہا ہے اور پی سی بی …

Read More »