Tag Archives: PAKISTAN RAILWAYS

ریلوے کے لیے جدید بوگیاں پاکستان پہنچا دی گئیں

ریلے سے کئے چین سے منگوائی گئیں جدید ترین بوگیاں پاکستان پہنچادی گئی ہیں۔ سنگاپور سے آنے والا خصوصی مال بردار جہاز کراچی کی بندرگاہ کی گودی نمبر 24، 25 پر لنگرانداز ہے۔ جہاز کے ذریعے پاکستان ریلوے کے لئے 46 جدید ترین بوگیاں لائی گئیں ہیں۔ ان بوگیوں سے …

Read More »

ٹرینوں کی کھڑکیوں پر پردے اور دروازوں پر کیمرے لگانے کا فیصلہ

وزارت ریلوے نے مسافروں ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور پردہ سسٹم بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماء سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے سعد رفیق نے بتایا کہ وزارت ریلوے نے مسافر ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ …

Read More »

پاکستان ریلویز کا نومبر سے مزید ٹرینوں کی بحالی کا اعلان، شیڈول جاری

پاکستان ریلویز نے ریلوے ٹریک کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق راولپنڈی سے کراچی کیلئے تیزگام ایکسپریس یکم نومبر سے، حویلیاں تا کراچی ہزارہ ایکسپریس 10 نومبر سے اور پشاور اور مچھ کے درمیان جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال …

Read More »

پاکستان ریلویز کا مزید تین ٹرینوں کی بحالی کا اعلان، شیڈول جاری

پاکستان ریلویز نے مزید تین ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا، تیز گام، ہزارہ ایکسپریس اور بہاء الدین زکریا ایکسپریس مرحلہ وار پٹریوں پر دوڑیں گی۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیلاب سے متاثرہ ریلوے ٹریکس بہتر ہونے پر مزید 3 ٹرینوں کی بحالی کا فیصلہ …

Read More »

دو اکتوبر سے کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے 2 اکتوبر سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ 30 ستمبر کو لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ پہلے مرحلے میں روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں کو کراچی …

Read More »

ریلویز نے سیلاب سے متاثرہ ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

محکمہ ریلوے نے سیلاب کے باعث بند ہونیوالی مسافر ٹرینیں 2 اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، ٹرینیں اضافی کوچز کے ساتھ چلیں گی۔ پاکستان ریلویز کے مطابق لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کا اوسط دورانیہ 22 گھنٹے ہوگا، ریلوے نے بحال کی گئی ٹرینوں کو …

Read More »

ریلوے کو ایم ایل ون اپ گریڈیشن منصوبے کےلیے گرین سگنل مل گیا

ریلوے کو وفاقی حکومت سے ایم ایل ون اپ گریڈیشن منصوبہ شروع کرنے کا گرین سگنل مل گیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں ریلوے سی پیک سیل کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں سابق وفاقی سیکرٹری ریلوے جاوید …

Read More »

کوئٹہ تفتان ریل ٹریک 30 ستمبر تک بحال کردینگے، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ریلوے نظام کو ناقابل تصور نقصان پہنچایا، بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی بحالی میں وقت لگ سکتا ہے، گوادر میں بھی ریلوے آفس قائم کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق نے کوئٹہ میں پریس …

Read More »

ریلوے افسران کی تنخواہیں مالی امداد تک بند، وفاقی وزیر کا فیصلہ

وفاقی وزیر ریلوے نے تمام افسران کی تنخواہیں مالی امداد تک بند کردیں، سعد رفیق نے سندھ میں ٹرین آپریشن کی جلد بحالی کیلئے ایکشن پلان پر عمل کا بھی حکم دیدیا۔ سیلاب کے باعث سندھ میں ریلوے ٹریک پر بدستور 10 انچ سے زائد پانی جمع ہے، سندھ کے …

Read More »

کوئٹہ سے چمن کے لئے ٹرین آپریشن بحال، بجلی کی فراہمی بدستور معطل

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ملک میں حالیہ غیر متوقع مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ بلوچستان ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پی …

Read More »