Tag Archives: Pakistan Rangers

امن و امان کا خطرہ: لاہور اور راولپنڈی میں رینجرز تعینات

پنجاب حکومت کی سفارش پر وفاقی حکومت نے 2 اضلاع میں رینجرز نفری تعینات کر دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق لاہور اور راول پنڈی میں رینجرز کے چار ہزار جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ جاری مراسلہ میں کہا گیا کہ خدشہ ہے کہ …

Read More »