Tag Archives: PAKISTAN RIALWAY

نجی کمپنی نے بہاء الدین زکریا ایکسپریس چلانے سے معذرت کرلی، ٹھیکہ منسوخ

نجی کمپنی نے بہاء الدین زکریا ایکسپریس چلانے سے معذرت کرلی، پاکستان ریلویز نے ٹھیکہ منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ٹرین 22 اگست سے سرکاری سطح پر چلائی جائے گی۔ پاکستان ریلویز اپنی کئی ٹرینیں نجی کمپنیوں کے تعاون سے چلارہی ہے، جن میں سرسید ایکسیرپس اور شالیمار ایکسپریس سمیت …

Read More »