Tag Archives: PAKISTAN RUSSIA

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل اور ڈیزل فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہمیں رعایتی نرخوں پر خام تیل دے …

Read More »

پاکستان سمیت ہر ملک روسی تیل درآمد کرنے کیلئے آزاد ہے، امریکا

امریکا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت ہر ملک روسی تیل درآمد کرنے کیلئے آزاد ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دوسرے ممالک پر روس سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر فی الحال کوئی پابندی نہیں ہے۔ …

Read More »

روس گندم کی امداد کے بدلے پاکستان سے زرعی درآمدات میں اضافے کا خواہشمند

روس نے گندم کے بدلے پاکستان سے زرعی اجناس کی درآمدات میں اضافے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ سے روسی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں اطراف سے زرعی شعبے میں تعاون اور شراکت داری کے ممکنہ مواقع …

Read More »