Tag Archives: Pakistan Showbiz

فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘ عید پر ریلیز ہوگی

جیو فلمز کے تعاون سے شوکیس فلمز کی پیش کش ’’پردے میں رہنے دو‘‘ میٹھی عید پر سنیما ہالز کی زینت بنے گی۔ فلم کے ڈائریکٹر اور کاسٹ کا کہنا ہے کہ سنجیدہ موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کی ایک کوشش کی ہے۔ فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘ میں …

Read More »