Tag Archives: Pakistan Sports Board

وسیم جونیئر زخمی، حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل

نوجوان پیسر محمد وسیم جونیئر ایشیا کپ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ حسن علی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق محمد وسیم کو کمر میں درد کی شکایت تھی جس کے بعد ان کا ایم آر آئی کرایا گیا، جس کی رپورٹ تسلی بخش نہیں آئی۔ …

Read More »

کھیلوں کی تاریخ میں پاکستان کا روشن ماضی

پاکستان جب سے وجود میں آتا ہے ، متعدد کھلاڑیوں نے ملک کے لیے قابل فخر خدمات انجام دی ہیں۔ کرکٹ،ہاکی،اسکوائش،باکسنگ،اسنوکر اور ریسلنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ملک کا نام روشن کیا۔ان کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے کئی میدانوں میں عالمی اعزازات اور تمغے حاصل کئے۔ پاکستان کے یوم آزادی …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر، سیکريٹری اور خزانچی عہدوں پر بحال

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے مابین معاملات طے پاگئے، پی ایچ ایف کے صدر، سیکريٹری اور خزانچی کو انکے عہدوں پر بحال کردیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فيڈريشن نے ہاکی کی بہتری کیلئے ملکر چلنے پراتفاق کرلیا ہے، اس سے قبل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 7 …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن تحلیل، صدر، سیکریٹری اور خزانچی فارغ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو تحلیل کردیا گیا، پی ایس بی نے صدر، سیکریٹری اور خزانچی کو فارغ کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی موجودہ انتظامیہ کی 4 سالہ مدت 14 مئی 2022ء کو ختم ہوگئی، پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے 2 ماہ گزرنے کے باوجود نئے انتخابات …

Read More »