Tag Archives: PAKISTAN STOCK EXCHANGE (PSX)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،تعطیلات کےبعدٹریڈنگ میں اتارچڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روزمارکیٹ میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 20 پواٸنٹس کے اضافے سے 41363 پواٸنٹس پر پہنچ گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود بڑھنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکار …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے کے پہلے روزمثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس 262پوائنٹس کےاضافے سے 41ہزار313 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ 27 جون کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزمثبت رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 262پوائنٹس کے اضافےسے41 ہزار313 پواٸنٹس پرپہنچ گیا۔ اس سے قبل جمعہ کوحکومت کی جانب سے سپرٹیکس نافذ کرنے کے اعلان کے بعد …

Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو حکومت کی جانب سے سپر ٹیکس نافذ کرنے کے اعلان کے بعد شدید مندی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تقریبا سوا 12 بجے دورانِ ٹريڈنگ2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی شديد مندی دیکھی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں دوران ٹريڈنگ 100انڈيکس40ہزار661پر آگيا۔ …

Read More »

پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانا اولین ترجیح ہے،امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانا اولین ترجیح ہے۔ منگل کو امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ امریکی سفیر نے روایتی گھنٹہ بجا کر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز بھی کیا۔ اس موقع …

Read More »