Tag Archives: PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

حسان نیازی کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی (PTI)رہنما حسان نیازی کوانسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ظل شاہ قتل اورپی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کے معاملےمیں تحقیقات کے لیےگرفتار حسان نیازی کولاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیاگیا۔حسان نیازی کو ظل شاہ قتل اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ نمبر 388/23 میں پیش …

Read More »

وزارت خزانہ نےملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردیں

اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سےملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ کےمطابق جون 2020 میں ملکی قرضہ 23 ہزار283 ارب روپے تھا،دسمبر2022 میں ملکی قرضہ 31 ہزار 116 ارب روپےہوگیا،جون 2020 میں غیرملکی قرض 13ہزار116 ارب روپے تھا،دسمبر2022 میں …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابت، پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا تھا، عدالت عظمیٰ نے درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کردی۔ سپریم …

Read More »

دشمنوں کےہاتھوں میں کھیلنے والےکو کپتانی واپس نہیں ملے گی،سعدرفیق

مسلم لیگ ن (PMLN)کےرہنماخواجہ سعد رفیق (Saad Rafique)کاکہنا ہےکہ اقتدارکیلئےعمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہناناچاہتاہے۔ وفاقی وزیرریلوے سعدرفیق نے سمجاجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہاکہ گمراہی اورنفرت پھیلانےکیلئےفارن فنڈنگ کےبل پرزہریلا پرپیگنڈا کیاگیا،دشمنوں کےہاتھوں میں کھیلنےوالے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔ انہوں نےمزید لکھا کہ …

Read More »

ضمانت کے بعد کوئٹہ پولیس نے حسان نیازی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کوئٹہ پولیس نے رہنما تحریک انصاف حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق حسان نیازی کو …

Read More »

اسد قیصر کا پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد پر عالمی تنظیموں کو خط

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی پکڑ دھکڑ کے معاملے بین الاقومی تنظیموں کو خطوط لکھ دیے۔ اقوام متحدہ ، آئی پی یو، یورپی پارلیمنٹ ، ہاؤس آف لارڈ ، امریکی ایوان نمائندگان اور دیگر کو خطوط میں اسد قیصر نے لکھا …

Read More »

عمران خان زمان پارک میں محفوظ نہیں تو منصورہ آجائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اگر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک اور ایوان صدر میں محفوظ نہیں تو وہ منصورہ آجائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ ‏عمران خان اگر اپنے گھر زمان پارک یا جہاں ان کی حکومت …

Read More »

صوبائی عام انتخابات میں تاخیر کا معاملہ: تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آٗئندہ ہفتے ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات میں تاخیر کیخلاف دائر درخواست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے دائر پی ٹی آئی کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔ درخواست پر کوئی اعتراض …

Read More »

پی ٹی آئی جلسہ: فیصل آباد پولیس کا موٹر ویز بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے معاملے پر فیصل آباد پولیس نے موٹر ویز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، پولیس کی جانب سے موٹر وے پر کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ عام کررہی ہے، جس کیلئے تیاریاں زور و شور …

Read More »

جس نے آئین شکنی کی ہے اس کا حساب ہوگا، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔ جس نے آئین شکنی کی ہے اس کا حساب ہوگا۔ لاہور مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ جلسے کے تمام انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں، کل تراویح …

Read More »