Tag Archives: Pakistan-US relations

امریکا نے مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ امریکا نے مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی۔ پاک،امریکا تعلقات کی75ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیویارک میں امریکی صدر اور سیکریٹری خارجہ سے مفید ملاقات ہوئی، ماضی کو بھلاکر سنجیدہ بات چیت کے ذریعے آگے بڑھا …

Read More »

امریکی سینٹرل کمانڈ کے وفد کی جی ایچ کیو آمد، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکی سینٹرل کمانڈ کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک امریکا عسکری حکام کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے …

Read More »

پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی استحکام اور دفاعی تعاون سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال …

Read More »

امریکا پاکستان کے بڑے اسٹریٹجک پارٹنرز میں شامل ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے 4 بڑے اسٹریٹجک پارٹنرز میں شامل ہے۔ دو طرفہ تعلقات میں تجارت و سرمایہ کاری کو مرکزی جزو بنانا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے اعزاز میں عشائیے …

Read More »

بھارت میں اسلاموفوبیا کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی امریکی سفیر سے گفتگو

وزیراعظم شہبازشریف نے پاک،امریکا تعلقات کی75ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کردیا۔ امریکی سفیر سے ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈونلڈ بلوم کو مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ڈونلڈ بلوم پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو …

Read More »