Tag Archives: pakistan visit

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، رپورٹ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جی 20 سمٹ کے باعث محمد بن سلمان کے دورے کا شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 21 نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنا تھا، جس میں وزیراعظم …

Read More »